پنڈولی[1]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بچا ہوا کھانا، جھوٹا کھانا، منہ سے گرا ہوا روٹی کا ٹکڑا۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - بچا ہوا کھانا، جھوٹا کھانا، منہ سے گرا ہوا روٹی کا ٹکڑا۔ leavings of a meal scraps; fragments dropped from the mouth orts